Get Alerts

ملک بھر میں فی تولہ سونا 4,600 روپے مہنگا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 4,600 روپے مہنگا

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4,600 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3,943 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 28 ہزار 636 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں سونا 46 ڈالر مہنگا ہو کر 4,776 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے۔
 
 
 

ٹیگز: