Get Alerts
لاہور: شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے حراست میں لیا گیا۔