Get Alerts

سیاسی کشیدگی اور سیکیورٹی خدشات، پاکستان نے جونیئر ہاکی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

سیاسی کشیدگی اور سیکیورٹی خدشات، پاکستان نے جونیئر ہاکی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد :حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ پاک بھارت کشیدہ تعلقات، انتہا پسند عناصر کی دھمکیوں اور کھلاڑیوں کی حفاظت کے پیشِ نظر پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 ایونٹ 28 نومبر سے بھارت میں شیڈول ہے، جہاں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی پول میں رکھا گیا ہے۔

ٹیگز: