عدت نکاح کیس : خاور مانیکا کے وکیل ساڑھے 11 بجے تک پیش نہ ہوئے تو فیصلہ کردوں گا: جج شاہ رخ ارجمند

عدت نکاح کیس : خاور مانیکا کے وکیل ساڑھے 11 بجے تک پیش نہ ہوئے تو فیصلہ کردوں گا: جج شاہ رخ ارجمند

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں غیر شرعی نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت  ہوئی۔

سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی۔  خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی آج بھی پیش نہ ہوئے۔ معاون وکیل نے درخواست کی کہ  رضوان عباسی سپریم کورٹ میں مصروف ہیں ۔ کیس میں وفقہ کیا جائے۔


جج شا ہ رخ ارجمند نے ریمارکس دیے کہ گزشتہ سماعت پر وارننگ دی تھی اگر آج پیش نہ ہوسکے تو فیصلہ کرونگا ۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے اپیلوں پر ساڑھے گیارہ بجے تک وقفہ کردیا۔ 

مصنف کے بارے میں