Get Alerts

آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جی ایچ کیو راول پنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا