لاہور: مریم نواز نے حلقہ این اے 120 کا دورہ کیا اور حلقے کے لوگوں کے مسائل سنے جبکہ جلد حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ مریم نواز نے حلقے میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ بھی لیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ زینب قتل کیس میں تمام وسائل بروئے کارلائے جا رہے ہیں اور زینب کا قاتل بہت جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
Maryam Nawaz’s surprise visit to NA-120. pic.twitter.com/lr3lMLblZ6
— Sania Ashiq (@SaniaaAshiq) January 15, 2018
مریم نواز نے مخالفین کو تنیقد کا نشانہ بناتے ہوئے کہا سازش کرنے والے پہلے بھی ناکام ہوئے تھے اب بھی ناکام ہوں گے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں