کراچی:ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

کراچی:ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

کراچی:ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان نے  مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا ۔

  ایس ایس پی سینٹرل  معروف عثمان نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کراچی کے مختلف پولنگ اسٹیشنز  کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،

ایس ایس پی سینٹرل   معروف عثمان کا کہنا ہے کہ  ڈسٹرکٹ سینٹرل میں  1264 پولنگ اسٹیشن کو حساس قرار دیا گیا ہے ، حساس پولنگ اسٹیشن پر اضافی نفری تعینات ہے،    کراچی کے  انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز میں 8 جبکہ حساس پولنگ اسٹیشنز میں 4 اہلکار تعینات ہیں۔