Get Alerts

انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، پاکستان 16 جنوری کو انگلینڈ کے مدمقابل

انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، پاکستان 16 جنوری کو انگلینڈ کے مدمقابل

لندن:انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے جس میں دنیا بھر کی بہترین جونیئر ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنا پہلا میچ 16 جنوری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔
یہ میچ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ قومی انڈر 19 ٹیم ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پُرامید ہے جبکہ کرکٹ شائقین کی نظریں نوجوان کھلاڑیوں پر مرکوز ہیں۔

ٹیگز: