Get Alerts

انڈر 19 ورلڈ کپ کا آغاز، پاکستان آج انگلینڈ کے مدمقابل

انڈر 19 ورلڈ کپ کا آغاز، پاکستان آج انگلینڈ کے مدمقابل

ہرارے:انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم آج اپنا پہلا میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ میچ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں منعقد ہوگا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ قومی انڈر 19 ٹیم ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کے لیے پُرعزم ہے، جبکہ شائقین کرکٹ کی نظریں بھی اس اہم مقابلے پر مرکوز ہیں۔

ٹیگز: