اسلام آباد:وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عید الاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ۔
As per calender of @MinistryofST Eid-Al-Adha shall be celebrated on Fiday,31st July 2020. On 21st July ZeAlHaj moon shall be visible over Karachi and it’s peripheral areas, “Ruet”App may also be used to ascertain exact location of the moon. #Eid
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 15, 2020
وفاقی وزیر برائے سا ئنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہا کہ عیدالا ضحی 31 جولائی 2020 بروزجمعہ ہوگی، چاند کی لوکیشن کیلئے آپ ''رویت ''ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 21 جولائی کو ذی الحج کا چاند کراچی اوراس کے ارد گرد علاقوں میں دوربین سے واضح طور پر اور کئی علاقوں میں آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔