Get Alerts

سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی دو فوجی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی دو فوجی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

نیڈرلینڈ: سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی دو فوجی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ سوئس حکام نے کہا کہ غیرجانبداری کے قانون کے تحت جنگ سے متعلق فوجی پروازوں کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔

تاہم امریکا کی تین دیگر پروازوں کو اجازت دی گئی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے مطابق انسانی اور طبی امداد سے متعلق پروازیں، زخمیوں کی منتقلی اور غیر جنگی پروازیں فضائی حدود استعمال کر سکتی ہیں۔

ٹیگز: