Get Alerts

بابر اعظم کی سنچری، پاکستان کی سری لنکا پر 8 وکٹوں سے فتح ،سیریز اپنے نام

بابر اعظم کی سنچری، پاکستان کی سری لنکا پر 8 وکٹوں سے فتح ،سیریز اپنے نام

راولپنڈی :راولپنڈی میں دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 288 رنز بنائے جن میں لیالانگے کے 54 اور ہاسارنگا کے ناٹ آؤٹ 37 رنز نمایاں رہے، جبکہ ابرار احمد اور حارث رؤف نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں بابر اعظم نے 102 رنز کی شاندار ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو ہدف 10 گیندیں قبل دلایا۔ فخر زمان نے 78 اور محمد رضوان نے 51 رنز بنائے۔

ٹیگز: