Get Alerts

وزیر اعظم شہباز شریف سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی اہم ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی اہم ملاقات
سورس: Twitter

سمر قند:وزیر اعظم محمد شہبازشریف سے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے سالانہ اجلاس کے موقع پر سمرقند میں ہوئی جو جمعرات اور جمعہ کو ہورہا ہے۔

ٹیگز: