Get Alerts

چیف جسٹس نے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کر دی

 چیف جسٹس نے پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کر دی
کیپشن: فوٹو: فائل

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کے تناظر میں پنجاب حکومت کی جانب سے ججوں کی سیکورٹی بڑھانے کی درخواست مسترد کر دی۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس ا?ف پاکستان نے کہا کہ ججوں کو معمول سے ہٹ کر اضافی سیکورٹی کی ضرورت نہیں تاہم عام لوگوں کے فائدے میں ملک کی مجموعی سکیورٹی کی صورتحال بہتر ہونی چاہیے۔

ٹیگز: