Get Alerts

 جنوری کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں کمی، SSGC کیلئے نرخ مقرر

 جنوری کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں کمی، SSGC کیلئے نرخ مقرر

اسلام آباد:اوگرا نے ماہ جنوری 2026 کیلئے آر ایل این جی (RLNG) کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔
انتظامیہ نے ایس ایس جی سی (SSGC) کیلئے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 10.77 ڈالر سے کم کر کے 10.20 ڈالر مقرر کی ہے۔

یہ اقدام عوام اور صنعتوں کو سستی گیس فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے اور اس کے مطابق صارفین کو ریلیف حاصل ہوگا۔

ٹیگز: