آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روز دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، آئی ایس پی آر

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روز دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:آئی ایس پی آر کے مطابق   آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روز دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے چین کے اعلیٰ فوجی اورسول حکام سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں ممالک نے فوجی تعلقات کو آگے بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔ آرمی چیف کا یوم پاکستان پریڈ پر پیپلزلبریشن آرمی کا دستہ بھیجنے پر اظہار تشکر۔جبکہ دوسری جانب سعودی فرمانروا شاہ سلمان بھی چین میں موجود ہیں۔

21b20b0252729e0231ecfd88b65fd750

 آرمی چیف نے چینی ایگزیکٹیو نائب وزیر اعظم ژانگ گاﺅ لی،وائس چیر مین سینٹرل وائس کمیشن جنرل فان چنگ لانگ ،۔چیف آف جوائنٹ سروس ڈیپارٹمنٹ جنرل فانگ فیوجی، اورکمانڈر پیپلز لبریشن آرمی جنرل لی ژوچنگ سے ملاقاتیں کیں.

اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی دوستی صدا بہار اور مضبوط ہے.خطے میں سیکیورٹی اور استحکام کے لیے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا.