Get Alerts

ایران کے حملوں کے بعد اسرائیل کے دفاعی میزائلوں کی تعداد کم ہونے لگی

ایران کے حملوں کے بعد اسرائیل کے دفاعی میزائلوں کی تعداد کم ہونے لگی

تل ابیب: ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد اسرائیل کے پاس دفاعی میزائل انٹرسیپٹرز کی تعداد تیزی سے کم ہونے لگی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے امریکا کو بتایا تھا کہ اس کی انٹرسیپٹر صلاحیت کم ہو رہی ہے، اور امریکا اس صورتحال سے مہینوں سے آگاہ ہے۔

تاہم، اسرائیلی وزیر خارجہ نے اس دعوے کی تردید کی اور کہا کہ اسرائیل نے امریکا سے یہ نہیں کہا کہ ہمارے میزائل انٹرسیپٹرز ختم ہو رہے ہیں۔

ٹیگز: