اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے بحریہ ٹاؤن کی رقم منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک بھیجنے کے کیسز میں ملک ریاض کو دو مقدمات میں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملک ریاض اور دیگر اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور سمز بلاک کیے جائیں۔