میرا شوہر سابق وزیر اعظم ہے، اٹک جیل میں زہر دیا جا سکتا ہے، بی کلاس دے کراڈیالہ جیل منتقل کیا جائے :  بشریٰ بی بی

میرا شوہر سابق وزیر اعظم ہے، اٹک جیل میں زہر دیا جا سکتا ہے، بی کلاس دے کراڈیالہ جیل منتقل کیا جائے :  بشریٰ بی بی

لاہور : عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے  سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب کو درخواست دی ہے کہ میرا شوہر سابق وزیر اعظم ہےاور ان کو اٹک جیل میں زہر دیا جا سکتا ہے لہذا انہیں اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے ۔ 

نیو نیوز کے مطابق بشری بی بی نے سیکرٹری ہوم پنجاب کو عمران خان کو گھر کے کھانے ، ذاتی ڈاکٹر کی رسائی کی بھی درخواست کی ہے۔ 

درخواست میں کہا گیا ہے کہ  عمران خان کو سابق وزیراعظم کے عہدے کے مطابق جیل کی کلاس مہیا  کی جائے ۔

مصنف کے بارے میں