Get Alerts

لاہور: معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی ایئرپورٹ سے گرفتار

لاہور: معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی ایئرپورٹ سے گرفتار

لاہور :معروف یوٹیوبر "ڈکی بھائی" کو لاہور ایئرپورٹ پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی کو ایئرپورٹ پہنچتے ہی گرفتار کیا گیا، جہاں ان کے خلاف جاری تحقیقات کے سلسلے میں کارروائی کی گئی۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق یوٹیوبر کے خلاف مختلف شکایات پر تفتیش جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ڈکی بھائی کا نام "پی این آئی ایل" (پروvisional نیشنل آئیڈینٹیفیکیشن لسٹ) میں شامل تھا، جس کے باعث ان کی نگرانی کی جا رہی تھی۔

مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ متعلقہ حکام کی جانب سے اس معاملے پر باضابطہ بیان جلد متوقع ہے۔

ٹیگز: