Get Alerts

پاکستانی سینما مالکان نے بھارتی فلموں پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستانی سینما مالکان نے بھارتی فلموں پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستانی سینیما مالکان نے بھارتی فلموں پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی فلموں کی نمائش معطل کی تھی ، پابندی نہیں لگائی تھی

اسلام آباد: پاکستانی سینیما مالکان نے بھارتی فلموں پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی فلموں کی نمائش معطل کی تھی ، پابندی نہیں لگائی تھی۔پاکستانی سینما مالکان نے 19 دسمبر کو فلم '' فریکی علی سے بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کریں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی فلموں پر نمائش اس وقت لگائی جب بھارت نے اُڑی حملے کا ڈرامہ رچا کر اس کا الزام پاکستان پر لگا دیا جس کے بعد پاکستانی سینما مالکان پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش روک دی تھی۔