Get Alerts
جہانیاں:چک نمبر 106 دس آر کےقریب ریلوے پھاٹک کھلا ہونے کی وجہ سے کار علامہ اقبال ایکسپریس کی زد میں آگئی ۔
رزاق خان نامی شخص شدید زخمی ہو گیا جسے نشتر اسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا ہے ، حادثہ میں کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔