Get Alerts

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 47 ہزار پوائنٹس کی بحالی، کاروبار کا شاندار آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 47 ہزار پوائنٹس کی بحالی، کاروبار کا شاندار آغاز

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس نے ایک لاکھ 47 ہزار 75 پوائنٹس کی سطح بحال کر لی ہے۔ کاروبار کے آغاز میں ہی مارکیٹ میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

یہ تیزی گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کی معمولی کمی کے بعد آئی، جب ہنڈرڈ انڈیکس 37 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 46 ہزار 491 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ٹیگز: