اسرائیل نے خطے کے امن کو شدید نقصان پہنچایا

اسرائیل نے خطے کے امن کو شدید نقصان پہنچایا

نیو یارک: اقوام متحدہ میں مشرق وسطی کے امور کے خصوصی مشیر نکولائی ملادی نوف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے بستیوں کی تعمیر کے معاملہ نے امن مذاکرات کو شکست سے دوچار کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ مغربی کنارے کے بعض علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اسرائیلی حکومت کے اقدام سے خطے کی کشیدگی میں شدت پیدا ہوگئی ۔ واضع رہے کہ سلامتی کونسل نے گزشتہ دنوں اتفاق رائے سے ایک قرار داد منظور کی تھی جس میں اسرائیل سے کہا گیا تھا کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کا سلسلہ فوری طور پر بند کر دے۔

مصنف کے بارے میں