امریکی اداکار بریڈلے ویلش کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

امریکی اداکار بریڈلے ویلش کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا
کیپشن: تصویر ٹوئٹر

لاس اینجلس : امریکی اداکار بریڈلے ویلش کو سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈن برگ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق 42 سالہ اداکار بریڈلے ویلش کو ایڈن برگ میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ عینی شاہد نے ایڈن برگ پولیس کو بتایا کہ بریڈلے ویلش سر پر گولی لگنے سے ہلاک ہو ئے ہیں۔

پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔