ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی

کراچی:ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئی ہیں ۔

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کراچی ڈیفنس خیابان شمشیرمیں ٹریفک حادثے کا شکار ہوئیں۔ پولیس  حکام کے مطابق  حادثہ درخشان تھانے کی حدود میں خیابان شمشیر پر پیش آیا۔


حادثے میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو چوٹ آئی ہے، انہیں ہسپتال روانہ کردیا گیا۔یٹے حسنین مرزا کا کہنا ہے کہ والدہ فہمیدہ مرزاکونجی ہسپتال منتقل کیاگیاہے۔

مصنف کے بارے میں