Get Alerts

اضافی ایل این جی کارگوز کی منسوخی، حکومت کا بند مقامی گیس کنویں کھولنے کا فیصلہ

اضافی ایل این جی کارگوز کی منسوخی، حکومت کا بند مقامی گیس کنویں کھولنے کا فیصلہ

کراچی :قطر کی جانب سے اضافی سرپلس ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پر رضامندی کے بعد وفاقی حکومت نے جنوری 2026 سے بند مقامی گیس کنویں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

؎ وزارتِ پیٹرولیم کے مطابق 35 ایل این جی کارگوز منسوخ ہوں گے جس سے 201 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ اضافی درآمدی ایل این جی کے باعث بند کیے گئے مقامی گیس فیلڈز سے گیس کی فراہمی دوبارہ شروع ہو جائے گی، جبکہ گیس سیکٹر کے گردشی قرض کے حل کے لیے بھی نیا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔

ٹیگز: