مایہ ناز الیکٹرانکس کمپنی ”سام سنگ “ کے سربراہ کرپشن کیس میں گرفتار

سیﺅل : معروف کورین کمپنی سام سنگ کے سربراہ جے وائے لی کو کرپشن میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سام سنگ گروپ کے سربراہ نے اپنے اوپر لگے تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ و ہ بے قصور ہیں۔ 38سالہ لی ملک کے سب سے امیر خاندان کے چشم و چراغ ہیں، جیل حکام کے مطابق لی کو سول ڈیٹینشن سینٹر میں رکھا گیا ہے۔

کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے لی کی ضمانت کے حوالہ سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، لی کی گرفتاری کے بعد سام سنگ گروپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم عدالتی کارروائی میں سچ کو سامنے لانے کے لئے پوری کوشش کریں گے۔