Get Alerts

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز گراوٹ: 7145 پوائنٹس کی کمی، پرافٹ ٹیکنگ نے انڈیکس کو بڑا جھٹکہ دے دیا

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز گراوٹ: 7145 پوائنٹس کی کمی، پرافٹ ٹیکنگ نے انڈیکس کو بڑا جھٹکہ دے دیا

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں آج کاروبار کا دن سرمایہ کاروں کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، جہاں فروخت کے شدید دباؤ نے مارکیٹ کے تمام مضبوط قلعے گرا دیے۔

 کے ایس ای 100 انڈیکس میں 7 ہزار 145 پوائنٹس کی ریکارڈ ساز کمی دیکھی گئی، جس نے حالیہ تیزی کے تمام اثرات زائل کر دیے۔


 شدید مندی کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 707 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔کاروباری سیشن کے دوران مارکیٹ یکے بعد دیگرے اپنی 7 اہم نفسیاتی حدیں برقرار رکھنے میں ناکام رہی۔

ٹیگز: