اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی فاصلے کم ہونے کے آثار نظر آئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان میں آمد پر اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے مصافحہ کیا۔وزیر خزانہ نے اپوزیشن رکن اسد قیصرسے بجٹ پر مشاورت کی جبکہ وفاقی وزیرامیر مقام بھی اس موقع پر موجود تھے۔