Get Alerts

پاک فوج اور انڈونیشیا کی مشترکہ مشق 'شاہین سٹرائیک ٹو' اختتام پذیر

پاک فوج اور انڈونیشیا کی مشترکہ مشق 'شاہین سٹرائیک ٹو' اختتام پذیر

راولپنڈی: پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق 'شاہین سٹرائیک ٹو' 8 سے 19 نومبر تک انسداد دہشت گردی کے شعبے میں جاری رہی اور اختتام پذیر ہو گئی۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور انڈونیشین آرمی کی کومبیٹ ٹیموں نے بھرپور شرکت کی اور تمام تربیتی اہداف کامیابی سے حاصل کیے گئے۔

ٹیگز: