Get Alerts

پٹرول اور ڈیزل سستا

پٹرول اور ڈیزل سستا

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی گئی ہے۔ اوگرا نے 19 سے 21 ستمبر 2026 کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کیا۔

پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 389 روپے 14 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 424 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

ٹیگز: