نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے  استعفیٰ دیدیا 

نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے  استعفیٰ دیدیا 
کیپشن: فوٹو فائل

لاہور: نجم سیٹھی نے چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے  استعفیٰ دیدیا ۔نجم سیٹھی نے استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا۔

انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ استعفیٰ  دینے  کیلئے نئے وزیراعظم کے حلف اٹھانے کا انتظار کر رہا تھا ۔نجم سیٹھی نے پی سی بی اور پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔