Get Alerts

بنگلہ دیش: طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ آج ادا ہوگی، یوم سوگ کا اعلان

بنگلہ دیش: طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ آج ادا ہوگی، یوم سوگ کا اعلان

ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ چیف ایڈوائزر محمد یونس نے اس موقع پر آج یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔

عثمان ہادی کی وفات پر ملک بھر میں گہرے دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے اور ان کے انتقال کو ایک بڑی قومی کمی محسوس کی جا رہی ہے۔

یوم سوگ کے دوران سرکاری سطح پر مختلف تقاریب منسوخ کی جائیں گی اور عوامی سطح پر بھی احترام کے طور پر سوگ منایا جائے گا۔

ٹیگز: