قانون سب کے لیے برابر ہے، عمران خان کی گاڑی کی ہائیکورٹ احاطے میں داخلے کی درخواست مسترد 

قانون سب کے لیے برابر ہے، عمران خان کی گاڑی کی ہائیکورٹ احاطے میں داخلے کی درخواست مسترد 
سورس: File

لاہور : لاہور ہائیکورٹ  نے عمران خان کی گاڑی کو ہائیکورٹ کے احاطے میں داخلے کی اجازت کی درخواست مسترد  کردی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق جسٹس عابد عزیز شیخ نے بطور انتظامی جج فیصلہ سنایا دیا کہ عمران خان کی گاڑی ہائیکورٹ میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ 

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے چھٹی بار طلبی پر عمران خان بالاخر آج 2 بجے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہو رہے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں