Get Alerts

گل پلازہ سانحہ: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا دورہ، ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

گل پلازہ سانحہ: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا دورہ، ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

کراچی :کراچی میں گل پلازہ سانحے کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے متاثرہ مقام کا دورہ کیا اور ریسکیو آپریشن کے فوری تسلسل کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ تمام لاپتہ افراد کے ملنے تک سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری رہے گا۔

میئر نے متاثرہ پلازے میں اضافی دکانیں کیوں بنائی گئیں، اس کی تحقیقات کرنے کا بھی اعلان کیا۔ حکام نے مزید کہا کہ ریسکیو ٹیمیں ملبہ ہٹانے اور لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ہر ممکن وسائل استعمال کر رہی ہیں تاکہ کسی کو بھی ملبے تلے نہ رہنے دیا جائے۔

ٹیگز: