راولپنڈی: ٹرائی نیشن سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ سہ فریقی سیریز کا اہم میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں میزبان پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔