Get Alerts

دہشت گردی کی نئی لہرکیخلاف سکیورٹی فورسز متحرک

دہشت گردی کی نئی لہرکیخلاف سکیورٹی فورسز متحرک

ملک میں  دہشت گردی کی حالیہ  نئی لہرکیخلاف سکیورٹی فورسز متحرک ہوگئی ہیں ۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین ماہ  کے دوران  سکیورٹی فورسز   نے  دہشت گردوں کے متعدد حملے ناکام بنائے۔ ملک کے مختلف حصوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے 142 دہشت گردوں کو ہلاک، ایک ہزار 7 کو گرفتار کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ خیبرپختونخوا میں 98 دہشت گرد وں کو جہنم واصل کیا گیاجبکہ  540 گرفتار ہوئے۔ بلوچستان میں 40 دہشت  گردوں کو ہلاک اور   112 کو گرفتار کیا گیا۔ 

ٹیگز: