Get Alerts

سپریم کورٹ: 26ویں آئینی ترمیم پر سماعت، جوڈیشل کمیشن پر الزامات پر عدالت برہم

سپریم کورٹ: 26ویں آئینی ترمیم پر سماعت، جوڈیشل کمیشن پر الزامات پر عدالت برہم

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی بینچ نے سماعت کی۔درخواست گزار شبر رضا رضوی اور بیرسٹر ڈاکٹر عدنان خان نے دلائل دیے۔

سماعت کے دوران جسٹس امین الدین خان نے جوڈیشل کمیشن میں مبینہ اثر و رسوخ کے دعوؤں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ "صرف جھوٹ بولا جاتا ہے، قوم کو آج حقیقت معلوم ہونی چاہیے۔عدالت نے مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی۔

ٹیگز: