Get Alerts

پنجاب کے کالجز میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے کالجز میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور: پنجاب بھر کے سرکاری و نجی کالجز میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی اور 10 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔تمام تعلیمی ادارے 12 جنوری 2026 بروز سوموار دوبارہ کھلیں گے۔

ٹیگز: