Get Alerts

ایپس پرپابندی کی سوچ پاکستان کی ٹیکنالوجی انڈسٹری کو تباہ کردے گی، فواد چوہدری

ایپس پرپابندی کی سوچ پاکستان کی ٹیکنالوجی انڈسٹری کو تباہ کردے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے کہا ہے کہ ایپس پرپابندی کی سوچ پاکستان کی ٹیکنالوجی انڈسٹری کو تباہ کردیگی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں  نے لکھا کہ  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن(پی ٹی اے )اخلاقیات سدھارنے اورانٹرنیٹ پرپابندی کی سوچ نہ اپنائے .

انٹرنیٹ یا ایپس پرپابندی کی سوچ پاکستان کی ٹیکنالوجی انڈسٹری کو تباہ کردے گی۔