Get Alerts

سونے کی قیمتیں مستحکم، فی تولہ 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے برقرار

سونے کی قیمتیں مستحکم، فی تولہ 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے برقرار

کراچی :عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3387 ڈالر کی سطح پر برقرار رہی۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے اور دس گرام سونا 3 لاکھ 9 ہزار 671 روپے پر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔

سرمایہ کاروں نے سونے کی قیمتوں میں استحکام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

ٹیگز: