معیشت کے لیے سب سے ضروری آئین اور قانون کی پاسداری ہے،سرمایہ کاری آئے گی تو ملک چلے گا: عمر ایوب

معیشت کے لیے سب سے ضروری آئین اور قانون کی پاسداری ہے،سرمایہ کاری آئے گی تو ملک چلے گا: عمر ایوب

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کاکہنا ہے کہ معیشت کے لیے سب سے ضروری آئین اور قانون کی پاسداری ہے۔

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب  نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ  معیشت کے لیے سب سے ضروری آئین اور قانون کی پاسداری ہے۔

اپوزیشن لیڈر کامزید کہنا تھا کہ ملک میں آئین اورقانون کی پاسداری ہوگی تو سرمایہ کاری آئے گی.

 سرمایہ کاری آئے گی تو ملک چلے گا۔  ملک میں اس وقت بیرونی سرمایہ کار ی نہ ہونے کے برابر ہے۔ 

مصنف کے بارے میں