سفری پابندیوں سےمتعلق امریکی صدر کانیاحکم نامہ تاخیرکاشکار

سفری پابندیوں سےمتعلق امریکی صدر کانیاحکم نامہ تاخیرکاشکار

واشنگٹن: سفری پابندیوں سےمتعلق امریکی صدر کانیاحکم نامہ تاخیرکاشکار ہو گیا، نیا حکم نامہ اب اگلے ہفتے جاری ہو گا ۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ سفری پابندیوں سےمتعلق امریکی صدر کانیاحکم نامہ اگلے ہفتے جاری کیا جائے گا۔ 20 جنوری کو جاری حکم نامےکوعدالت نےمعطل کردیا تھا۔ سان فرانسسکو، واشنگٹن اور دیگرریاستوں نےسفری پابندی کوعدالت میں چیلنج کیاتھا۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نئےحکم نامےمیں ریاستوں کےقانونی اعتراضات دورکیےجائیں گے۔امریکی قومی سلامتی کے وزیرکا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے امیگریشن حکم نامے کا مقصد غیرقانونی تارکین وطن کو ان کے آبائی ملک واپس بھیجنا ہے ۔

مصنف کے بارے میں