Get Alerts

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی: ہنڈریڈ انڈیکس 238 پوائنٹس بڑھ کر 1,87,926 پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی: ہنڈریڈ انڈیکس 238 پوائنٹس بڑھ کر 1,87,926 پر پہنچ گیا

کراچی :پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں آج ٹریڈنگ کے آغاز کے ساتھ ہی تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 238 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 1,87,926 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مالی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے اور مختلف شعبوں میں خریداری کے رجحان نے انڈیکس میں اضافہ کو ممکن بنایا ہے۔

ٹیگز: