محمد عامر کا پاکستان کو ہمیشہ کے لیے خیر باد، اب انگلینڈکی طرف سے کرکٹ کھیلیں گے

محمد عامر کا پاکستان کو ہمیشہ کے لیے خیر باد، اب انگلینڈکی طرف سے کرکٹ کھیلیں گے

ڈربی:سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر دوبارہ ان ایکشن ہوگئے۔  محمد عامر   آئندہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر آئندہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے۔ سابق فاسٹ بائولر محمد عامر آئندہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔  

برطانوی شہری بننے کے بعد دا ہنڈریڈ میں بھی محمد عامر بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے۔واضح رہے کہ محمد عامر نے 2020 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔

مصنف کے بارے میں