Get Alerts

یومِ پاکستان پر مسلح افواج اور سیاسی قیادت کا تجدیدِ عہد

یومِ پاکستان پر مسلح افواج اور سیاسی قیادت کا تجدیدِ عہد

اسلام آباد / کراچی / لاہور:ملک بھر میں آج یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے اور قومی یکجہتی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سروسز چیفس نے یومِ پاکستان پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
 اپنے پیغام میں عسکری قیادت نے کہا کہ 23 مارچ 1940 پاکستان کی تاریخ میں ایک فیصلہ کن لمحے کے طور پر نمایاں ہے اور یہ دن پاکستانی عوام کے عزم کی غیر متزلزل تصویر پیش کرتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاک فوج، عوام اور سکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر ملک کی سلامتی کے لیے مکمل طور پر متحد ہے۔

ٹیگز: