Get Alerts
لاہور:این اے-129 کے ضمنی انتخاب کے پہلے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے حافظ نعمان 107 ووٹ حاصل کر کے آگے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری ارسلان 81 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔