Get Alerts

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

 روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

 کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر 277 روپے 73 پیسے کا ہو گیا، جو کہ گزشتہ روز 277 روپے 74 پیسے تھا، یعنی قیمت میں صرف ایک پیسے کی کمی آئی ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 67 پیسے ہو گئی ہے۔
 
 

ٹیگز: