زرمبادلہ کے ذخائر میں  کمی

 زرمبادلہ کے ذخائر میں  کمی

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں  کمی ہوگئی  ہے۔

ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کمی سے ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 24 کروڑ ڈالر رہے۔ 

سٹیٹ بینک کے ذخائر 12 کروڑ 48 لاکھ ڈالرکمی سے 7 ارب 93 کروڑ ڈالر ہیں۔  دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 58 لاکھ ڈالر کم ہوکر 5 ارب 31 کروڑ ڈالر ہیں۔

مصنف کے بارے میں